شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کے کل رات 12 بجے قابض پاکستانی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے کلی شاہنواز سے ایک نوجوان کو جبرا حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت داؤد بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ فورسز نے مذکورہ نوجوان کو گھر سے حراست میں لیا ہے جن کا تاحال کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔