دوشنبه, مارچ 10, 2025
Homeخبریںبولان میں تیسرے دن بھی فوجی بربریت جاری، ڈرونز،جنگی ہیلی کاپٹر بھی...

بولان میں تیسرے دن بھی فوجی بربریت جاری، ڈرونز،جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔ 

بولان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بولان میں آج تیسرے روز بھی قابض پاکستانی فوج کی آپریشن جاری ہے۔ جس میں جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے بارڑی و گردنواح میں آپریشن کا آغاز دو روز قبل کیا گیا تھا ، پہلے روز مسلح افراد نے انھیں نشانہ بناکر متعدد دشمن اہلکار ھلاک کردیئے تھے، قابض فوج نے حملوں میں تین اہلکاروں کے ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔

ذرائع کے مطابق فوجی آپریشن میں گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹروں سمیت ڈرون طیاروں کا استعمال بھی کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز