چهارشنبه, مارچ 12, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی، پاکستانی فوج کا آپریشن، مسلح افراد کے ساتھ جھڑپیں جاری 

ڈیرہ بگٹی، پاکستانی فوج کا آپریشن، مسلح افراد کے ساتھ جھڑپیں جاری 

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج الصبع پاکستانی فوج ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقوں سر لوپ، مولی اور رامین وڈھ میں داخل ہونے کی کوشش کررہا ہے تھا جہاں مولی کے مقام پر مسلح افراد نے گھات لگا کر ان کا حملہ کردیا۔

اطلاعات کے مطابق مزکورہ علاقوں میں تاحال پاکستانی فوج اور مسلح مزاحمت کاروب کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز