سه شنبه, مارچ 18, 2025
Homeخبریںخضدار گھر پر بم حملہ ایک بزرگ شخص سمیت دو بچے زخمی

خضدار گھر پر بم حملہ ایک بزرگ شخص سمیت دو بچے زخمی

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار کوشک میں ،ایس ایچ او حب سٹی قادر شیخ کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا ،جس کے نتیجے انکے والد سمیت 2 بچے زخمی ہوگئے ۔

  زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز