ڈیرہ مراد جمالی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی میں نبی بخش مری نامی ملزم بھائی نے اپنے سگے بھائی رحیم بخش مری کو قتل کرکے نعش زمین میں دفنادیا ،
گوٹھ میں تعفن پھیلنے سے قتل کا انکشاف ہوا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
دوران تفتیش انھوں نے انکشاف کیا کہ اپنی بھائی کو قتل کرکے زمین میں دفن کردیا تھا تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے ۔