شنبه, اپریل 5, 2025
Homeخبریںنصیر آباد مسلح افراد نے پولیس چوکی سامنے چرواہے کو قتل کر...

نصیر آباد مسلح افراد نے پولیس چوکی سامنے چرواہے کو قتل کر کے ریوڑ ہانک کر لے گئے

نصیر آباد ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نصیر آباد تھانہ فلیجی کی حدود، گاؤں کورار میں پولیس چوکی کے سامنے ایک معصوم بچے پر سیدھی فائرنگ کر کے مسلح افراد 60 کے قریب بھیڑ بکریاں چھین کر لے گئے۔

قابل زکر بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ پولیس کی آنکھوں کے سامنے ہوا، مگر وہ تماشائی بنے دیکھتے رہے!

ذرائع کے مطابق پہلے ان مسلح افراد نے ماہانہ بھتہ مانگا تھا، اور انکار پر قتل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز