پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پسنی کے علاقے چربندر لنک روڈ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت لاپتہ نظام ولد محمود کے نام سے ہوئی ہے۔
زرائع کےمطابق نظام بلوچ کو گزشتہ دنوں پہلے قابض پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی اور ایم آئی اہلکاروں نے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے آج اس کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔