شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںتربت، پسنی کے رہائشی جبری لاپتہ شیرخان کی لاش گروکی ندی سے...

تربت، پسنی کے رہائشی جبری لاپتہ شیرخان کی لاش گروکی ندی سے برآمد

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے گروکی کور سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت لاپتہ شیرخان ولد نظر سکنہ پسنی ورڈ نمبر 1 کے نام سے ہوئی ہے۔

زرائع کےمطابق شیرخان کو گزشتہ کہی دن پہلے قابض پاکستانی فورسز نے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے آج اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز