شنبه, مې 3, 2025
Homeخبریںتربت، ڈنک واقعہ میں میتیں حوالہ نہ. کرنے کے خلاف (ڈی بلوچ)...

تربت، ڈنک واقعہ میں میتیں حوالہ نہ. کرنے کے خلاف (ڈی بلوچ) جدگال ڈن پر دھرنا، عوام نے روڈ بلاک کردیا۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈنک واقعہ میں شہید نبیل ھوت، عمر زکا اللہ اور فیروز کی میتیں اہل خانہ کے حوالے نہ کرنے کے خلاف ان کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے (ڈی بلوچ) جدگال ڈن پر سی پیک شاہراہ بلاک کردیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ تین دن گزرنے کے بعد بھی میتیں ان کے حوالے نہیں کی جارہی ہیں جو اس شدید گرمی میں خراب بھی ہوسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کئی بار انتظامیہ اور قابض فورسز سے میت حوالگی کا مطالبہ کیا مگر کسی وجہ کے بغیر ہماری بات سنی. نہیں جارہی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز