تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مسافر ولد پیر داد ساکن کیلکور سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے، انہیں علاج کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا۔