جمعه, جون 6, 2025
Homeخبریںتربت سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تربت سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت سٹی سے متصل بس ٹرمینل کے قریب واقع بانک چڑھائی کے قریب سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔

تاہم لاش کی شناخت اب تک نہ ہو سکی،شناخت کیلئے اسے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز