پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پنچی تسپ کے مقام پر زمین کے تنازعہ پر دو فریقوں کے درمیان تلخ کلامی فائرنگ سے یسین ولد خیرمحمد اور نعیم ولد ولد خان محمد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق واقعه پنچی پولیس تھانہ کی حدود میں پیش آیا پولیس نے دو ملزمان کو بمعہ اسلحه پسٹل گرفتار کردیا۔


