یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںشال مغربی بائی پاس پر مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 6مسافر...

شال مغربی بائی پاس پر مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 6مسافر ھلاک 7 زخمی 

 شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مغربی بائی پاس نزد کلی خزاں کے قریب مسافر بس میں آگ لگنے سے چھ مسافر جل کر ھلاک 7 شدید زخمی ہوگئے۔

ایمبولینس موقع پر پہنچ کر ھلاک اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا۔

تاہم آگ لگنے کے وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ھلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد بڑھنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز