شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں دو سگے بھائی جبری لاپتہ

پنجگور، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں دو سگے بھائی جبری لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ اسٹار چوک پر کل مغرب کے وقت ناکہ بندی کرکے ریاستی فورسز نے ایک دکان میں بیٹھے ہوئے دو سگے بھائی کو لاپتہ کردیا۔

مذکورہ نوجوانوں کی شناخت اکرام ولد منظور احمد پرویز ولد منظور احمد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پنجگور تسپ کے رہاشی ہے۔

خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز