یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںچاغی مسلح افراد نے معدنیات سے لوڈ ٹرک کو نذر آتش کر...

چاغی مسلح افراد نے معدنیات سے لوڈ ٹرک کو نذر آتش کر دیا 

چاغی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان دالبندین چاغی کے علاقے پیشُک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے سنگ مرمر سے لدے ایف ایم ٹرک کو حملہ کرکے آگ لگا دی۔

لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک ٹرک کو روک کر ڈرائیور کو نیچے اتارا اور گاڑی کو آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعہ کی ذمہداری کسی مسلح بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز