شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمشکے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ

مشکے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ

آواران ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان آواران کے علاقہ مشکے لاکھی سے گزشتہ روز قابض پاکستانی فورسز اور اس کے مقامی مسلح جتھے کے کارندوں نے گھروں پر دھاوا بول کر مجاہد ولد داد کریم، حسد ولد عمر، رشید ولد خدابخش اور ظریف ولد صالح سکنہ لاکھی نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

یاد رہے گزشتہ روز کیچ ملک آباد سے مسلم نامی نوجوان کو فورسز نے جبری لاپتہ کردیاتھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز