یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںگوادر ،تربت دو بھائیوں سمیت 4 افراد جبری لاپتہ

گوادر ،تربت دو بھائیوں سمیت 4 افراد جبری لاپتہ

گوادر ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سےپاکستانی فورسز نے دو نوجوان بھائیوں اسامہ اور صداقت ولد حاجی ایوب کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

دوسری جانب گوادر کے علاقے جیونی سے سید محمد شاہو نامی شخص کو چند روز قبل فورسز نے ایک بار حراست میں لیا، پھر رہا کر دیا، مگر چار روز قبل دوبارہ حراست میں لینے کے بعد سے وہ بھی لاپتہ ہیں۔

علاوہ ازیں تربت کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے سعیب ولد مجید نامی شخص کو اغوا کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز