سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںقلعہ عبداللہ، گزشتہ رات اغوا کیے جانیوالے 2 افراد کی لاشیں برآمد

قلعہ عبداللہ، گزشتہ رات اغوا کیے جانیوالے 2 افراد کی لاشیں برآمد

قلعہ عبدالللہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللہ سے گزشتہ رات اغوا کیے گئے 2 افراد کی لاشیں مل گئیں۔

ذرائع کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغوا کیے جانے والے 2 افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں،لیویز حکام کا بتانا ہے کہ دونوں مقتولین آپس میں کزن تھے جنہیں اغوا کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز