شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںہرنائی، مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیتھ سکواڈ کا اہم کارندہ نوراللہ...

ہرنائی، مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیتھ سکواڈ کا اہم کارندہ نوراللہ دومڑ ہلاک

ہرنائی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی سرپرستی میں چلنے والی ڈیتھ سکواڈ کے اہم کارندے کو ہلاک کیا۔

ذرائع کے مطابق کارندے کی شناخت نور اللہ دومڑ ولد مولوی ابراھیم دومڑ کے نام سے ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ شخص علاقے میں علاقے میں ایک نام نہاد سیاسی جماعت کا بھی رکن تھا اور اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر بلوچ آزادی پسند تنظیموں اور قومی تحریک کے خلاف انتہائی سرگرم تھا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز