یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاران ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر حملہ

خاران ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر حملہ

خاران ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیکریٹریٹ روڈ پر واقع ڈی سی آفس کے قریب دستی بم حملہ کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق حملہ ڈی سی آفس کے پاس ایف سی کی گاڑی کے قریب اس وقت ہوا جب ایف سی اہلکار ڈی سی آفس میں جاری چودہ اگست کی تقریب میں پولیس پریڈ کی سکیورٹی پر تعینات تھے۔

نقصانات بارے مکمل تفصیلات آنا باقی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز