یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات: قابض پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

قلات: قابض پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

قلات (ہمگام نیوز): اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات، منگچر میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق 20 اگست کو شام چار بجے کے قریب مسلح افراد نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

یاد رہے کہ قابض پاکستانی فورسز پر اس نوعیت کے حملے بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے کیئے جاتے رہے ہیں، تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز