قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 24 اگست کو صبح 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات منگچر بازار میں پاکستانی فورسز کی گشتی ٹیم پر گھات لگا کر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کے چار اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


