شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت زامران سے قابض فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ ،نوشکی سے...

تربت زامران سے قابض فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ ،نوشکی سے 2 نوجوان بازیاب

تربت ،نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت زامران نوانو سے رواں مہینے کی آٹھ تاریخ کو قابض پاکستانی فورسز نے بور جان ولد غوث بخش نامی ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو آٹھ ستمبر کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

دوسری جانب نوشکی سے آٹھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والے رسول بخش مینگل اور سہیل احمد نامی دو نوجوان بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز