شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںزاہدان بلوچ نوجوان کو قادرآباد، سیب و سوران کے قریب قتل کر...

زاہدان بلوچ نوجوان کو قادرآباد، سیب و سوران کے قریب قتل کر دیا گیا

زاہدان( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ایک بلوچ نوجوان کو خاش اور سیب و سوران کی حدود میں واقع قادرآباد گاؤں کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا اور وہ جان کی بازی ہار گیا۔

ھلاک بلوچ نوجوان کی شناخت وہاب شہلی بر” ولد برکت کے نام سے ہوا ہے۔

بلوچستان واچ کے ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پیچھے سے وہاب کی گاڑی پر فائرنگ کی، اور گاڑی رکنے کے بعد اسے گولی مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

قتل کے محرکات اور ملزمان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موصول نہیں ہو ئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز