شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمنگچر کالج کے اوپر قائم فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ...

منگچر کالج کے اوپر قائم فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

منگچر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 21 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں کالج کے اوپر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا حملے کے نتیجے میں 1 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز