یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور سے گوادر جانے والا نوجوان لاپتہ

پنجگور سے گوادر جانے والا نوجوان لاپتہ

پنجگور( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ واشک ناگ کاشاناپ کے نوجوان عبد الستار ولد حمزہ کے اہلخانہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ 15 ستمبر 2025 کو پنجگور سے گوادر کیلئے روانہ ہوگئے تھے ،مگر راستے میں لاپتہ ہوگئے ۔اہلخانہ نے انکی بازیابی کی اپیل کرتے ہوئے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر وہ ان کے گمشدگی بارے جانتے ہوں تو وہ اس نمبر پر لواحقین کو اطلاع کریں تاکہ معلوم ہوسکے کہ انھیں فورسز یا مسلح افراد نے جبری گمشدگی کا نشانہ ہے ۔ 03167881363

یہ بھی پڑھیں

فیچرز