شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںدالبندین قابض فورسز کا گھر پر چھاپہ گولہ باری بی ایس او...

دالبندین قابض فورسز کا گھر پر چھاپہ گولہ باری بی ایس او کے سابق چیئرمین شہید

دالبندین ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ دالبندین میں قابض پاکستانی فوج نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر فائرنگ اور گولہ باری کی ،جس کے نتیجے میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے سابق چیئرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز