شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںواشک قابض پاکستانی فورسز نے حنیف ایڈوکیٹ کو لاپتہ کردیا

واشک قابض پاکستانی فورسز نے حنیف ایڈوکیٹ کو لاپتہ کردیا

واشک ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ واشک ناگ میں قاباص پاکستانی فورسز نے وکیل حنیف بلوچ کے گھر پر چھاپہ مار کر جبری لاپتہ کردیا۔

خاندان کا کہنا ہے کہ انہیں اب تک کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئی، جو شدید تشویش کا باعث ہے۔ اہلِ خانہ اور سماجی حلقوں نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ حنیف بلوچ کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز