یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںزاہدان خونین جمعہ کی تیسری برسی سے قبل میں قابض ایرانی فورسز...

زاہدان خونین جمعہ کی تیسری برسی سے قبل میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ شہری گرفتار

زاہدان ( ہمگام نیوز ) متحدہ بلوچستان محاذ ، آج جمعہ کے روز قابض ایرانی فوجی اہلکاروں نے زاہدان کی مکران سڑک پر دو بلوچ شہریوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اب تک ان دونوں گرفتار شہریوں کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ خونین جمعہ زاہدان کی تیسری برسی کے موقع پر زاہدان شہر اور بلوچستان کے کئی دیگر بڑے شہروں، بشمول سراوان اور پہره، کی فضا مکمل طور پر عسکری اور کشیدہ ہو چکی ہے اور قابض سکیورٹی و فوجی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز