شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںقلات لانگو قبائل اور مسلح افراد درمیان جھڑپ چار مسلح افراد سمیت...

قلات لانگو قبائل اور مسلح افراد درمیان جھڑپ چار مسلح افراد سمیت 5 ھلاک دو زخمی 

قلات ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان منگچر کے نواحی علاقے کلی کورکی میں لانگو قبائل اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوا ،جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک دو زخمی ہوگئے۔

ھلاک ہونے والوں میں ایک شخص کی شناخت لانگو قبیلے سے تعلق رکھنے والے بالاچ خان ولد سعداللہ کے نام سے ہواہے ،جبکہ دو زخمیوں کی شناخت نصراللہ لانگو اور راہ گیر اللہ داد سمالانی سے ہوا ہے ،تاہم ھلاک ہونے والے چاروں مسلح افراد کی شناخت نہیں ہوپائی ہے نہ ہی یہ معلوم ہوسکا ہے کہ جھڑپ کیوں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز