شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںزامران: ایف سی اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، دو اہلکار ہلاک

زامران: ایف سی اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، دو اہلکار ہلاک

زامران (ہمگام نیوز)گزشتہ روز زامران میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا جس میں کم از کم دو اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

تفصیلات کے مطابق حملہ گزشتہ روز 1 بجے زامران کے علاقے نوانوں میں اس وقت ہوا جب ایف سی کے موٹرسائیل سوار اہلکار گشت پر تھے اور ایک موٹرسائیکل جس پر دو اہلکار سوار تھے دھماکے کی زد میں آکر موقع پر ہلاک ہوگئے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز