قلات (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق آج شام 5 بجے قلات میں خزینہ کے مقام پر قابض فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے دورمار ہتھیاروں کیا استعمال کیا گیا ہے جس ممکنہ طور پر پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔


