شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںقلات: ٹول پلازہ کے قریب مسلح افراد کا پاکستانی فورسز پر راکٹ...

قلات: ٹول پلازہ کے قریب مسلح افراد کا پاکستانی فورسز پر راکٹ حملہ

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج شام تقریباً پانچ بجے قلات ٹول پلازہ کے قریب مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز پر راکٹ حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق اچانک کیے گئے اس حملے کے بعد علاقے میں شدید گولہ باری کی آوازیں سنی گئیں۔

 تاہم تاحال جانی نقصانات کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز