شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںشال سے تربت کا نوجوان طالب علم جبری لاپتہ

شال سے تربت کا نوجوان طالب علم جبری لاپتہ

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ
تربت سری کرکی کے رہائشی نوجوان طالب علم عبدالله ولد بائیان کو سیکورٹی فورسز نے 16 اکتوبر کی رات ڈھائی بجے شال میں اسکے کمرے سے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز