شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںراسک میں ایرانی قابض فورسز کے ہاتھوں 2 بلوچ شہری حراست بعد...

راسک میں ایرانی قابض فورسز کے ہاتھوں 2 بلوچ شہری حراست بعد لاپتہ

راسک ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ راسک سے ایرانی قابض فوجی اہلکاروں نے راسک شہر کے چیک پوسٹ پر دو بلوچ شہری کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ہونے والوں کی شناخت 48 سالہ کمال کوہی (دینارزهی) ود دوست محمد اور 24 سالہ حسن آسکانی ولد شیر محمد ساکنان جیگور گاوں کے ناموب سے ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق کمال ولد کو جمعرات کی رات تقریباً دس بجے راسک شہر کی چیک پوسٹ پر قابض فوجی اہلکاروں نے گرفتار کیا، اور اب تک اُس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔

ذرائع کا حسن بارے کہنا ہے کہ وہ حال ہی میں چار ماہ مزدوری کرنے کے بعد مختلف شہروں سے بلوچستان واپس آیا تھا، اسے جمعرات کی شام ایرانی قابض فورسز نے راسک کی چیک پوسٹ پر گرفتار کیا، اور تاحال اُس کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

رپورٹ کے وقت تک دونوں کی گرفتاری کی وجوہات، الزامات یا حراست کے مقام کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز