شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور نوجوان مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا

پنجگور نوجوان مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا

پنجگور( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور شہر نادرا آفس کے نزدیک سے نامعلوم مسلح افراد نے 21 اکتوبر کی شام اسلح کے زور پر 17 سالہ نوجوان دکاندار سجاد ولد قادر بخش نامی شخص کو اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے ۔

ذرائع کے مطابق اغوا کاروں کا تعلق مقامی سرکاری آلہ کاروں سے ہوسکتا ہے کیوں کہ وہ گاڑی میں سوار تھے اور سرعام شہر میں بے خوف بھرے بازار سے نوجوان کو اغوا کرکے لے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز