کیچ (ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج کے تین موٹر سائیکلوں پر مشتمل قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔
ذرائع کے مطابق حملہ آور اہلکاروں کا اسلحہ اپنے قبضے میں لے کر فرار ہوگئے، جس کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔