پَنجگُور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن پنجگور چتکان میں قابض ریاستی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا گیا۔
تینوں افراد کی شناخت زمیر ولد نورالحق حمزہ ولد محمد عالم اور شاہ حسین ولد شفی جان ساکن تسپ کے نام سے ہوئی ہے۔