یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکیچ: ناصرآباد سی پیک روڈ پر قائم فورسز کی چوکی پر مسلح...

کیچ: ناصرآباد سی پیک روڈ پر قائم فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج دوپہر 10 بجے کے قریب کیچ کے علاقے ناصر آباد میں کم از کم دو زوردار دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

ذرائع کی جانب سے موصول معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے ناصرآباد میں سی پیک روڈ پر قائم پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز