یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکیچ کے علاقے ناصرآباد میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹ حملوں...

کیچ کے علاقے ناصرآباد میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کیچ (ہمگام نیوز)2 نومبر کو صبح 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نام نہاد سی پیک روڈ پر قائم پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

آزاد بلوچ، ترجمان بلوچ لبریشن آرمی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز