Homeخبریںپنجگور میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگئے

پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگئے

پَنجگُور (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پنجگور میں گزشتہ دنوں سیکورٹی فورسز اور ایجنسیوں کے ہاتھوں29 اکتوبر 2025 کو جبری طور پر لاپتہ ہونے والے حمزہ ولد محمد عالم شاہ حسین ولد شفیع جان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں جبکہ19 اکتوبر 2025 ک اپنے گھر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان فرزاد ولد عظیم بھی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز