یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخضدار میں سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے تین سال مکمل ریلی...

خضدار میں سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے تین سال مکمل ریلی اور آن لائن کمپین کا اعلان

خضدار ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 8 نومبر کو خضدار میں سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے تین سال مکمل ہونے پر احتجاجی سرگرمیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دوپہر تین بجے شہید عبدالرزاق چوک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس میں سماجی و سیاسی کارکنوں کے شریک ہونے کی توقع ہے۔

مزید برآں، رات سات بجے سے بارہ بجے تک ایک آن لائن ایکس کمپین چلائی جائے گی تاکہ جبری گمشدگیوں کے مسئلے پر آواز بلند کی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز