شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںزابل ، ایک بلوچ نوجوان فورسز ہاتھوں جبرًا لاپتہ

زابل ، ایک بلوچ نوجوان فورسز ہاتھوں جبرًا لاپتہ

زابل (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ ایرانی بلوچستان کے علاقے زابل میں ایرانی قابض فورسز نے ایک بلوچ نوجوان کو جبری حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

جبری لاپتہ بلوچ نوجوان کی شناخت امیر حسین ولد جلیل سکنہ زابل سے ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز