پنجاب ( ہمگام نیوز ) پنجاب گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب پاکستان کے شہر اختر آباد میں داعش خراسان کے ایک کمانڈر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔داعش خراسان کمانڈر کی شناخت برہان زید بتائی گئی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی (آئی ایس آئی) داعش خراسان نامی دہشت گرد گروہ کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اسے بلوچستان اور افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔















