سوراب 🙁 ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سوراب سے گزشتہ شب 1 بجے کے قریب سوراب گریڈ اسٹیشن لنک روڈ سے قابض پاکستانی فورسز کے 3 گاڑیوں پر مشتمل سول کپڑوں میں ملبوس اداروں نے محمد اسلم کے گھر میں گھس کر اس کے بیٹے محمد شعیب کو زبردستی اپنے ہمراہ لے گئے محمد شعیب کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ وہ شدید کرب میں مبتلا ہیں انہوں نے اعلی حکام سے شعیب کی بازیابی کی اپیل کی ہے.