Homeخبریںسوراب کے علاقے میں آپریشن، ایک شخص جانبحق

سوراب کے علاقے میں آپریشن، ایک شخص جانبحق

 قلات (ہمگام نیوز) آج سوراب کے  نواحی علاقے گدر میں ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ کاروائی کی۔ کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جانبحق ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز