Homeخبریںایرانی بحریہ کا بلوچ ماہی گیروں پر فائرنگ، متعدد زخمی

ایرانی بحریہ کا بلوچ ماہی گیروں پر فائرنگ، متعدد زخمی

گوادر(ہمگام نیوز) گوادر کے ساحلی علاقے میں ایرانی بحریہ نے بلوچ ماہی گیروں پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے ساحلی علاقے میں ایرانی بحریہ نے بلوچ ماہی گیروں کی کشتوں پر فائرنگ کھول دیا، جس کے نتیجے میں متعدد ماہی گیروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز