شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت، آبسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تربت، آبسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تربت (ہمگام نیوز): اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے آپسر ریسرچ فارم میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت رحمد ولد فضل کے نام سے ہوئی ہے، جو ڈکی بازار، آبسر کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز