Homeخبریںبولان : بلوچ سرمچاروں و پاکستانی فورسز میں جھڑپیں ،ہلاکتوں کی اطلاع

بولان : بلوچ سرمچاروں و پاکستانی فورسز میں جھڑپیں ،ہلاکتوں کی اطلاع

کوئٹہ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق کئی روز سے جاری پاکستانی فورسز کی آپریشن میں بولان کے مختلف جگہوں پہ پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپوں میں دونوں اطراف سے ہلاکتوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں ، مذکورہ علاقے میں مواصلاتی ذرائع نہ ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کی مصدقہ تعداد اب تک سامنے نہیں آئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز