کوئٹہ (ہمگام نیوز)نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد ہوٹل سے تین افراد کو اغواء کرکے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نوشکی کے علاقے آر سی ڈی روڈ پر واقعہ ایک ہوٹل سے جو نوشکی سے 15کلو میٹر دور ہے نامعلوم مسلح افراد تین افراد کو اغواء کرکے لے گئے تینوں افراد کا تعلق پشتون علاقے سے بتایا گیا ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔